اداکار امان اللہ کا دوبارہ چیک اپ ، ڈاکٹروں کی خوراک پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

بدھ 11 دسمبر 2019 21:41

اداکار امان اللہ کا دوبارہ چیک اپ ، ڈاکٹروں کی خوراک پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) ڈاکٹروں نے اسٹیج کے لیجنڈ اداکار امان اللہ کے اہل خانہ کو ان کی خوراک پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کر دی ۔

(جاری ہے)

امان اللہ کو مختلف امراض کی وجہ سے تین ماہ قبل ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ دو ہفتوں تک زیر علاج رہے ۔ گزشتہ روز امان اللہ کا دوبارہ چیک اپ کرایاگیا ہے اور ڈاکٹروں نے وزن کم ہونے اور کمزوری کیوجہ سے اہل خانہ کوان کی خوراک پر خصوصی توجہ رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔

وقت اشاعت : 11/12/2019 - 21:41:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :