سوڈانی گلوکارہ میری فریڈرکسن 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بدھ 11 دسمبر 2019 21:41

سوڈانی گلوکارہ میری فریڈرکسن 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
خرطوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء)سوڈانی پاپ گلوکارہ میری فریڈرکسن سرطان کے باعث 61سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

اٹ مسٹ ہیو بین لو گانے سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ میری فریڈرکسن کو2002 میں دماغ کے سرطان میں مبتلا ہوئیں اور گزشتہ کئی سالوں سے اس بیماری سے لڑ رہی تھیں ،وہگزشتہ روز انتقال کر گئیں، انہوں نی1980 میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔

وقت اشاعت : 11/12/2019 - 21:41:45