ٰروہ حسین کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 11 دسمبر 2019 21:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) اداکارہ عروہ حسین نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

عروہ حسین نے حال ہی مین فلمٹچ بٹن میں بطور پرڈیوسر فرائض سرانجام دیئے ہیں اور اب انہوں نے برائیڈل فوٹو شوٹ مکممل کروا لیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں، جن میں وہ سرغ رنگ کے عروسی لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/12/2019 - 21:41:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :