فلمسٹار نور کی جانب سے دوبارہ شادی کرنے کا انکشاف

جمعرات 12 دسمبر 2019 13:12

فلمسٹار نور کی جانب سے دوبارہ شادی کرنے کا انکشاف
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) فلمسٹار نور کی دوبارہ شادی کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے ۔ فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 12/12/2019 - 13:12:04

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :