نمل خاورگوگل پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والوں میں پہلے نمبر پر آگئیں

جمعرات 12 دسمبر 2019 13:52

نمل خاورگوگل پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والوں میں پہلے نمبر پر آگئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) امریکی سرچ انجن گوگل نے پاکستانی شوبز شخصیات میں سب سے زیادہ سرچ ہونے والوں کی فہرست جاری کر دی جس میں ڈرامہ سیریل’’انا‘‘ کی اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نمل خاور پہلے نمبر پر، وحید مراد دوسرے، بابر اعظم تیسرے اور آصف علی چھوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔
وقت اشاعت : 12/12/2019 - 13:52:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :