گوجرانوالہ،معروف فنکار گوشی ٹو کے بڑے بھائی وفات پا گئے

جمعرات 12 دسمبر 2019 22:46

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) فلم ٹی وی اور اسٹیج کے معروف فنکار گوشی ٹو کے بڑے بھائی خالد کھوکھر علالت کے باعث وفات پا گئے ہیں جن کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ونیہ موڑ والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سرکاری، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت فلم ٹی وی اور اسٹیج سے تعلق رکھنے والے فنکاروں و دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
وقت اشاعت : 12/12/2019 - 22:46:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :