”یہ جوانی ہے دیوانی“کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

ہفتہ 6 اپریل 2013 13:26

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 6اپریل 2013ء) گانا رنبیر کپور پر فلمایا گیا ہے۔ تیز دھن کے گانے پر وہ رقص کرتے اور دوسروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے نظر آتے ہیں۔

(جاری ہے)

گانے \"بدتمیز دل\"کی دھن پریتم چکرورتی نے ترتیب دی ہے اور بول امتیابھ بھٹا چاریہ نے لکھے ہیں۔ فلم اکتیس مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 06/04/2013 - 13:26:25

Rlated Stars :