شیخ فیملی واقعی فلمی فیملی ہے،یاسر حیسن

اتوار 15 دسمبر 2019 11:35

اسلام آباد ۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) اداکار یا سرحسن نے اپنے سوشل میڈیا میں مومل شیخ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے ایک وڈیو شئر کی ہے جس کے عنوان میں انہوں نے لکھا کہ شیخ فیملی واقعی فلمی فیملی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مومل شیخ کے ساتھ رقص کی وڈیو اوسلو سے شئیر کی گئی ہے جہاں انٹرنیشنل پاکستان پریسٹج ایوارڈز کے سلسلے میں ادکار یاسر حسین ، اور ہیرا مانی سمیت احمد علی بٹ ، مایا علی ، زارا نور عباس ، نیلم منیر ، عائشہ عمر ، کبرا خان ، صدف کنول ، سروت گیلانی ،دیگر تمام مشہور اداکاراس تقریب کے سلسلے میں اکھٹے ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/12/2019 - 11:35:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :