سٹیج ڈرامہ ’’محبت کے مارے‘‘ کی مقبولیت میں اضافہ

اتوار 15 دسمبر 2019 15:40

لاہور۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) معروف مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر حسن طارق کا سٹیج ڈرامہ ’’محبت کے مارے‘‘ کو شائقین میں بے حدپسند کیا جارہاہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے میں مختار چن، شجر عباس، اسد مکھڑا، کاشف چن، نادیہ خان، زویا چوہدری، زارا خان، سنہری خان، سیمی خان، مہک علی، عقیل حیدر سمیت دیگر فنکا ر کام کر رہے ہیں، ایک ملاقات کے دوران ڈاکٹر اجمل ملک نے بتایا کہ ڈرامے کی کہانی اور فنکاروں کی محنت کو شائقین ڈرامہ نے بے حد پسند کیا ہے۔

وقت اشاعت : 15/12/2019 - 15:40:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :