گلوکارہ راگنی نے دو ماہ بعد دوبار ہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں

راگنی نے اپنے والد کے انتقال کیوجہ سے شوبز سے عارضی کناری کشی اختیار کر رکھی تھی

پیر 16 دسمبر 2019 12:21

گلوکارہ راگنی نے دو ماہ بعد دوبار ہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2019ء) نامور گلوکارہ راگنی نے دو ماہ بعد دوبار ہ سے شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ اداکارہ راگنی اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے دبئی سے پاکستان آئی تھیں اور انہوںنے دو ماہ سے شوبز سے عارضی کناری کشی اختیار کر رکھی تھی ۔

(جاری ہے)

راگنی نے دوبارہ سے اپنی شو بز سر گرمیاں کا آغاز کر دیا ہے اور وہ جلد پاکستان کے مختلف مقامات پر پرفارمنس دیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ راگنی مارچ میں دوبارہ دبئی روانہ ہو جائیں گی ۔

وقت اشاعت : 16/12/2019 - 12:21:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :