نیو پروجیکٹ میں نئے انداز میں نظر آؤنگی،ماہ نور

محنت اور لگن سے کام کرکے موجودہ مقام حاصل کیا ہے،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 16 دسمبر 2019 14:19

نیو پروجیکٹ میں نئے انداز میں نظر آؤنگی،ماہ نور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف ماڈل اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ ان دنو ں نیو پروجیکٹ پر کام کر رہی ہوں بہت جلد اپنے پرستاروں کو نیو پروجیکٹ میں نئے انداز میں نظر آؤنگی،ان کا کہنا ہے کہ محنت اور لگن سے کام کرکے موجودہ مقام حاصل کیا ہے،شوبز انڈسٹری میں جو عزت و شہرت ملی ہے اسے بہال رکھنے کیلئے مزید میعاری کام کرنے کا عزم ہے،ماہ نور کا مزید کہنا ہے کہ فنی سفر کے آغاز سے ہی کامیابیاں سمیٹ رہی ہوں اس میں میری ماں کے ساتھ نے ہر قدم پر میرا حوصلہ بلند کیا اور آج میں جو کچھ بھی اپنی ماں کی دعاؤاور اس کی حوصلہ افزائی سے ہوں۔
وقت اشاعت : 16/12/2019 - 14:19:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :