نمرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

بدھ 18 دسمبر 2019 13:19

نمرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2019ء) اداکارہ نمرہ خان کی اپنی دوست کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ نمرہ خان ویڈیو میں اپنی دوست کے ہمراہ مذاق کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آپ کی دوست قد میں آپ سے لمبی ہے تو کھیلتے ہوئے اس پر بھروسہ مت کریں۔

(جاری ہے)

نمرہ خان ڈرامہ ’’اڑان‘‘ میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 18/12/2019 - 13:19:29

Rlated Stars :