فلم’’رہبرا‘‘ آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

جمعہ 20 دسمبر 2019 12:33

فلم’’رہبرا‘‘ آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2019ء) اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کی فلم’’رہبرا‘‘ آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

امین اقبال کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’رہبرا‘‘ آخر کار آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، فلم کی عکس بندی 2017ء میں شروع کی گئی تھی اور پھر فلم کے پروڈیوسر بیرون ملک چلے گئے جس کی وجہ سے فلم تاخیر کا شکار ہوئی اور اب فلم کی عکس بندی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے ،فلم کی کاسٹ میں عائشہ عمر، احسن خان، سحرش خان، غلام محی الدین اور صباء حمید شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 20/12/2019 - 12:33:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :