ملکہ ترنم نور جہاں کی 19 ویں برسی عزت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پیر 23 دسمبر 2019 14:34

ملکہ ترنم نور جہاں کی 19 ویں برسی عزت و احترام کے ساتھ منائی گئی
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2019ء) ملک کی نامور گلوکارہ و اداکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 19 ویں برسی عزت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔

(جاری ہے)

اللہ وسائی سے نور جہاں تک کا سفر انہوں نے انتہائی کامیابی سے طے کیا خوبصورت غزل، ملی نغمے اور گانوں کے ساتھ ساتھ فن کی دنیا میں گلوکاری کے جوہر دکھانے والے نور جہاں نے انتہائی کامیابی سمیٹی حسن کارکردگی کیساتھ ساتھ انہیں مختلف اعزازات سے نوازا گیا ۔نور جہاں نے 1965؁ء اور 1971؁ء کی جنگ میں شعراء آفاق ملی نغمے گا کر پاک فوج کے جوانوں کے نہ صرف حوصلے بڑھائے بلکہ اس سے شہرت بھی سمیٹی۔ 23 دسمبر 2000؁ء کو رمضان المبارک کی 27 ویں رات کو وہ اس دنیا فانی سے کوچ کرگئیں ۔

وقت اشاعت : 23/12/2019 - 14:34:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :