مجھے اداکاری وراثتی طور پر ملی ہے، علیزے شاہ

منگل 24 دسمبر 2019 12:29

مجھے اداکاری وراثتی طور پر ملی ہے، علیزے شاہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2019ء) اداکارہ علیزے شیخ نے کہا کہ اداکاری مجھے وراثتی طور پر ملی ہے۔ اداکار اور ہدایت کار ذوالفقار شیخ کی بیٹی علیزے شیخ جن کی فلم ’’سچ‘‘ حال ہی سینما میں ریلیز کی گئی ہے، انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اداکاری انہیں والدین کی طرف سے ورثے میں ملی ،اس لئے ان کا اداکاری کی طرف آنا لازمی تھا۔

(جاری ہے)

ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستان آکر اچھا لگا اور وہ آگے بھی مزید کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔

وقت اشاعت : 24/12/2019 - 12:29:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :