جسٹن بیبرکا نیا گانا ’’یمی‘‘3 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا

جمعرات 26 دسمبر 2019 12:45

جسٹن بیبرکا نیا گانا ’’یمی‘‘3 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2019ء) امریکی گلوکار جسٹن بیبرکا نیا گانا ’’یمی‘‘ 3جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جسٹن بیبر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ یہ بات شیئر کی تھی کہ ان کا نیا گانا 24،31 دسمبر یا 3جنوری کو ریلیز ہو گا اور اب انہوں نے اس کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، ان کا نیا گانا’’یمی‘‘ 3 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 26/12/2019 - 12:45:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :