کام کے حوالے سے مجھے کبھی مسترد نہیں کیا گیا،اداکارہ سُنیتا مارشل

جمعرات 26 دسمبر 2019 14:25

کام کے حوالے سے مجھے کبھی مسترد نہیں کیا گیا،اداکارہ سُنیتا مارشل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2019ء) اداکارہ و ماڈل سُنیتا مارشل نے کہا ہے کہ انہیں کام کے حوالے سے کبھی مسترد نہیں کیا گیا۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔

(جاری ہے)

سُنیتا مارشل نے کہا کہ انہوںنے پیسے کمانے کے لیے بہت محنت کی، اس کے لیے انہوں نے ایئر پورٹ پر نوکری اور ماڈلنگ بھی کی لیکن اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ انہیں کبھی بھی کام کے حوالے سے مسترد نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 26/12/2019 - 14:25:52