سٹیج ڈرامہ ’’لو یو ٹو‘‘ کی نمائش جاری

جمعرات 26 دسمبر 2019 15:34

سٹیج ڈرامہ ’’لو یو ٹو‘‘ کی نمائش جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2019ء) سٹیج ڈرامہ ’’لو یو ٹو‘‘ کی نمائش لاہور کے مقامی تھیٹر ہال میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر حسن طارق ہیں،جس کی کاسٹ میں صائمہ خان، ثناء خان، سنہری خان، آفرین پری، دیدار ملتانی، زویا چوہدری، شجر عباس، ساجد پیارا، وسیم پنوں، کاشف چن، اسد مکھڑا اور عقیل حیدر سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/12/2019 - 15:34:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :