2019 میں شوبز سے وابستہ کئی نامور شخصیات چل بسیں

جمعہ 27 دسمبر 2019 12:04

2019 میں شوبز سے وابستہ کئی نامور شخصیات چل بسیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 دسمبر2019ء) 2019ء میں شوبز سے وابستہ کئی نامور شخصیات چل بسیں ۔2019میں رخصت ہونے والوں میں معروف اداکارہ روحی بانوں،ذہین طاہرہ،عابد علی ، اشرف راہی، گلوکارہ شہناز بیگم اوراداکاروکیل فاروقی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

دنیاسے رخصت ہونے ان شخصیات نے فن کی دنیامیں کئی دہائیاںگزاریں اوران کا کام آج بھی انکے پرستاروں کے ذہنوں پر نقش ہے ۔

وقت اشاعت : 27/12/2019 - 12:04:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :