عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 4جنوری کولندن میں منعقدہ میوزیکل شومیں پرفارم کرینگے

ہفتہ 28 دسمبر 2019 11:21

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 4جنوری کولندن میں منعقدہ میوزیکل شومیں پرفارم کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2019ء)نامور گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی 4جنوری کو لندن میں منعقدہو نے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

اس میوزیکل شو کا انعقادایگزم پروڈکشن یو کے نے کیا ہے ۔ میوزیکل شومیںمون پرویز اور نرمل شاہ بھی پرفارمنس دیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ چار سال کے طویل وقفے کے بعد لندن میں ایک بڑ ا میوزیکل شو منعقدکیا جارہاہے ۔

وقت اشاعت : 28/12/2019 - 11:21:15

Rlated Stars :