19،کئی سپر سٹار اداکارائوں کے ہاتھ پیلے نہ ہو سکے

ہفتہ 28 دسمبر 2019 11:30

19،کئی سپر سٹار اداکارائوں کے ہاتھ پیلے نہ ہو سکے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2019ء) شوبزانڈسٹری میں کام کرنے والی کئی سپر سٹار اداکارائوں کے 2019ء میں بھی ہاتھ پیلے نہ ہو سکے ۔

(جاری ہے)

ان اداکارائوں کے سال2019ء میں شادی کرنے کی خبریں گردش میں رہیں ۔ ان اداکارائوں میں میرا، مائرہ خان، ریشم، لیلیٰ ،زارا شیخ ،نرما اوراوردیگر شامل ہیں ۔رپورٹ کے مطابق تمام اداکارائیں35سال سے زیادہ عمرکی ہیں بلکہ کچھ اداکارائیں45اور50کے درمیان ہیں۔

وقت اشاعت : 28/12/2019 - 11:30:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :