2019ء میں فن کی دنیا سے وابستہ کئی شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں

ہفتہ 28 دسمبر 2019 13:44

2019ء میں فن کی دنیا سے وابستہ کئی شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2019ء) سال2019ء میں فن کی دنیا سے وابستہ کئی شخصیات دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں۔ان فنکاروں میں پرائڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والی ٹی وی وشوبز سے وابستہ شخصیات بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

سال2019ء میں دنیا سے رخصت ہو نے والے فنکاروں میں علی اعجاز، عابد علی، الطاف قمر، قمر الطاف ، رائٹر سلیم کاشف، اداکار اشرف راہی، روحی بانو، شہناز رحمت اللہ،ذہین طاہرہ و دیگر شامل ہیں، شائقین کا کہنا ہے کہ دنیا سے رخصت ہونے والے ان فنکاروں کی کمی مدتوں محسوس کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 28/12/2019 - 13:44:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :