فلم ’’کملی‘‘ کی پہلی تصویر جاری

پیر 30 دسمبر 2019 12:00

فلم ’’کملی‘‘ کی پہلی تصویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2019ء) ہدایت کار سرمد کھوسٹ نے نئی فلم ’’کملی‘‘ کی پہلی تصویر جاری کردی۔ جاری کردہ تصویر میں اداکارہ ثانیہ سعید اور صباقمر ایک دوسرے کے سامنے کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

سرمر کھوسٹ کا تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی ریلیز میں ابھی وقت درکار ہے لیکن اس کی عکس بندی تقریبا مکمل ہوچکی ہے۔ فلم میں اداکارہ صباقمر مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ،فلم آئندہ سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 30/12/2019 - 12:00:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :