متعدد شوبزشخصیات پاکستان سے باہر نئے سال کا آغا ز کریں گی

منگل 31 دسمبر 2019 12:31

متعدد شوبزشخصیات پاکستان سے باہر نئے سال کا آغا ز کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 دسمبر2019ء) اداکار افتخارٹھاکر، اکرم اداس ، روبی انعم ، صوبیہ خان،زارااکبر، بندیا ،میرا ،نرمل شاہ، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی اورنورپاکستان سے باہر نئے سال کا آغاز کریں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عطا اللہ عیسی خیلوی، زارااکبر، نرمل شاہ ، نور،روبی انعم ،اکرم اداس،افتخار ٹھاکر لندن جبکہ بندیا امریکہ میں نئے سال کا آغاز کریں گے ۔ذرائع کے مطابق ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی فنکار بھی بیرون ملک مقیم ہیں جو نئے سال کے پہلے دن کو بھرپو رطریقے سے منانے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

وقت اشاعت : 31/12/2019 - 12:31:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :