حمیرا ارشد نے سال 2019کیآخری اور2020ء کے پہلے میوزیکل شو میں پرفارمنس دیکر منفرد اعزاز حاصل کر لیا

بدھ 1 جنوری 2020 12:17

حمیرا ارشد نے سال 2019کیآخری اور2020ء کے پہلے میوزیکل شو میں پرفارمنس دیکر منفرد اعزاز حاصل کر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2020ء) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کھاریا میں لائیو میوزیکل شو پرفارمنس دے کر منفرد اعزاز حاصل کر لیا ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ حمیرا ارشد نے کھاریا ں میں منعقدہ میوزیکل شو میں پرفارمنس شروع کی تو اس وقت سال 2019ء چل رہا تھا اور پرفارمنس کے دوران ہی نئے سال 2020ء کا بھی آغاز ہوا ۔ گلوکارہ حمیر اارشد نے میوزیکل شو میں اپنے معروف گیت پیش کئے جس پر شائقین جھومتے رہے ۔

وقت اشاعت : 01/01/2020 - 12:17:44

Rlated Stars :