فلم’’اے کوائٹ پلیس 2‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعرات 2 جنوری 2020 13:10

فلم’’اے کوائٹ پلیس 2‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2020ء) امریکی ہارر فلم’’اے کوائٹ پلیس 2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جان کریسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’اے کوائٹ پلیس2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم 2018ء میں بننے والی فلم’’اے کوائٹ پلیس‘‘ کا سیکوئل ہے جس کی کاسٹ میں ایملی بلنٹ، میلیسنٹ سیمنڈز، نوح جیپ، کیلیئن مرفی اور ڈجیمن ہنسو شامل ہیں۔ فلم رواں سال مارچ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/01/2020 - 13:10:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :