زاک ایفرون ہسپتال سے گھر منتقل

جمعہ 3 جنوری 2020 13:04

زاک ایفرون ہسپتال سے گھر منتقل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2020ء) امریکی اداکار زاک ایفرون ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے۔

(جاری ہے)

زاک ایفرون گزشتہ دنوں پاپوا نیو گنی میں ٹائیفائیڈ میں مبتلا ہو گئے تھے جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،انہوں نے اپنی صحت بارے ایک بیان میں کہا کہ اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ ہیں، انہوں نے مداحوں کی دعائوں اور پیار پر شکریہ ادا کیا، زاک ایفرون اپنے نئے شو ’’کلنگ زک افرون‘‘ کی عکس بندی میں مصروف تھے جو سٹریمنگ سروس کیوبی پر پیش کیا جائے گا،کیوبی کی سروس اپریل میں فراہم کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 03/01/2020 - 13:04:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :