لیجنڈ اداکار امان اللہ کا نجی ہسپتال میں علاج جاری

اہل خانہ کی پرستاروں سے صحتیابی کے لئے دعائوں اپیل

پیر 6 جنوری 2020 12:00

لیجنڈ اداکار امان اللہ کا نجی ہسپتال میں علاج جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2020ء) لیجنڈ اداکار امان اللہ کا نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔امان اللہ کے صاحبزادے امانت علی نے بتایا کہ ان کے والد کا علاج معالجہ جاری ہے اور ڈاکٹر ان پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ میرے والد نے طویل عرصہ تک فن کی خدمت کی ہے،پرستاروں سے اپیل ہے کہ وہ ان کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں ۔

وقت اشاعت : 06/01/2020 - 12:00:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :