ڈرامہ’’عہدوفا‘‘ کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

پیر 6 جنوری 2020 13:40

ڈرامہ’’عہدوفا‘‘ کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2020ء) ڈرامہ سیریل’’عہدوفا‘‘ کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔ نئے گانے کو گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے جس میں ڈرامے کی آگے کی کہانی کے مناظر شامل کیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ اس ڈرامے کا دوسرا گانا ہے ۔ ڈرامہ ’’ عہدوفا‘‘ میں احد رضا میر اور اداکارہ علیزے شاہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/01/2020 - 13:40:58

Rlated Stars :