دستاویزی فلم’’ٹیلر سوئفٹ: مس امریکانا‘‘ سنڈنس فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی

پیر 6 جنوری 2020 14:24

دستاویزی فلم’’ٹیلر سوئفٹ: مس امریکانا‘‘ سنڈنس فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2020ء) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ پربنائی گئی دستاویزی فلم’’ٹیلر سوئفٹ: مس امریکانا‘‘ 23 جنوری کو سنڈنس فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

(جاری ہے)

لانا ویلسن کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ دستاویزی فلم رواں سال نیٹ فلیکس پر بھی دکھائی جائے گی جو گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کیریئر پر مبنی ہے۔

وقت اشاعت : 06/01/2020 - 14:24:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :