جُگن کاظم 40 برس کی ہو گئیں

منگل 7 جنوری 2020 13:05

جُگن کاظم 40 برس کی ہو گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جنوری2020ء) اداکارہ و میزبان جُگن کاظم 40 برس کی ہو گئیں۔ جگن کاظم میزبانی کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی کمال مہارت رکھتی ہیں انہوں نے متعدد شوز کی میزبانی کی اور کئی ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، اداکارہ کو ’’میری ان سنی کہانی‘‘ پر بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
وقت اشاعت : 07/01/2020 - 13:05:37

Rlated Stars :