نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قوالی نائٹ کل منعقد ہو گی

منگل 7 جنوری 2020 20:27

نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قوالی نائٹ کل منعقد ہو گی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2020ء) نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل قوالی نائٹ کا انعقاد کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

قوالی نائٹ کل بروز جمعرات 9 جنوری کو یہاں پیراگون مارکی میں منعقد ہو گی، جس میں قوال مسرور فتح علی خان حاضرین کو اپنے کلام کیساتھ ساتھ مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کا مشہور کلام بھی سنائیں گے،منتظمین کا کہنا ہے کہ اسپروگرام کا مقصد صوفی بزرگوں کے صدیوں پہلے تیار کردہ روایتی موسیقی کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔

وقت اشاعت : 07/01/2020 - 20:27:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :