وجاہت رئوف زاید شیخ کے ساتھ نئی فلم کریں گے

جمعرات 9 جنوری 2020 11:51

وجاہت رئوف زاید شیخ کے ساتھ نئی فلم کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) فلم ’’ چھلاوا‘‘ کے ہدایت کار وجاہت رئوف زاید شیخ کے ساتھ نئی فلم کریں گے۔ فلم چھلاوا اور کراچی سے لاہور کے ہدایت کار وجاہت رئوف فلم چھپن چھپائی کے معاون پرڈیوسر زاید شیخ کے ساتھ نئی فلم کریں گے، فلم کے نام اور کاسٹ بارے تفصیل فراہم نہیںکی گئی ۔

(جاری ہے)

زیادہ امکان یہ ہے کہ فلم میں زاید شیخ سپورٹنگ رول میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 09/01/2020 - 11:51:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :