ثناء جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں کی تردید کر دی

جمعرات 9 جنوری 2020 11:51

ثناء جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں کی تردید کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) اداکارہ ثناء جاوید نے عمیر جسوال کے ساتھ شادی بارے خبروں کی تردید کر دی۔

(جاری ہے)

حال ہی میں ثناء جاوید اور عمیر جسوال بارے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ دونوں رواں سال شادی کریں گے جس پر ثناء جاوید اور عمیر جسوال نے کہا ہے کہ ابھی ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور شادی بارے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ثناء جاوید ان دنوں ڈرامہ سیریل’’رسوائی‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/01/2020 - 11:51:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :