سعدیہ خان نے کپڑوں کے برانڈ ’’ایزور‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا

جمعرات 9 جنوری 2020 12:30

سعدیہ خان نے کپڑوں کے برانڈ ’’ایزور‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے کپڑوں کے برانڈ ’’ایزئور‘‘ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

سعدیہ خان نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اس کے بعد ڈرامہ سیریل’’یاریاں‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا اور پھر انہوں نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، حال ہی میں انہوں نے کپڑوں کے برانڈ ’’ایزئور‘‘ کے لگژری فارملز والیم ون کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروایا ہے جس کی تصاور سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/01/2020 - 12:30:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :