ندا یاسر اپنی فیملی کے ہمراہ سوئزرلینڈ پہنچ گئیں

جمعہ 10 جنوری 2020 21:26

ندا یاسر اپنی فیملی کے ہمراہ سوئزرلینڈ پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2020ء) ادکارہ و میزبان ندا یاسر اپنی فیملی کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے سوئزرلینڈ پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ندا یاسر اپنے شوہر یاسر نواز اور بچوں صالحہ یاسر، فرید یاسر اور بالاج یاسر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لئے سوئزرلینڈ پہنچ گئیں۔ انہوں نے وہاں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

وقت اشاعت : 10/01/2020 - 21:26:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :