بروس لی کے استاد کی زندگی پربنائی جانے والی فلم ”دی گرینڈ ماسٹرز “کا نیا ٹریلر ریلیز

منگل 23 اپریل 2013 13:27

لاس اینجلس ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 23اپریل 2013ء ) عالمی شہرت یافتہ مارشل آرٹسٹ بروس لی کے استاد کی زندگی پربنائی جانے والی فلم دی گرینڈ ماسٹرز کا نیا ٹریلر آگیا۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کی ایکشن فلم دی گرینڈ ماسٹرز میں چینی مارشل آرٹ کودکھایاگیا ہیجو بیجنگ کے عظیم مارشل آرٹ کی زندگی پر بنی ہے۔ انہوں نے مشہور اداکارکوبھی مارشل آرٹ کے گر سکھائے تھے۔ فلم تئیس اگست کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 23/04/2013 - 13:27:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :