صائمہ سلیم ’’باجرے دی راکھی‘‘ میں اداکار مصطفی قریشی کی بیوی کاکردار ادا کریں گی

ہفتہ 11 جنوری 2020 14:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2020ء) پی ٹی وی کے سینئر اداکارہ صائمہ سلیم ہدایتکار سید نور کی نئی فلم ’’باجرے دی راکھی‘‘ میں اداکار مصطفی قریشی کی بیوی کاکردار ادا کریں گی‘ صائمہ سلیم نے اے پی پی کوبتایاکہ وہ اپنے طویل کیریئر میں پہلی مرتبہ کی فلم میں کام کر رہی ہیں اور سید نور جیسے قابل ہدایتکار کے ہمراہ کام کرنا ان کیلئے خوشی کی بات ہے۔
وقت اشاعت : 11/01/2020 - 14:10:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :