فلم پروڈیوسرز نے فلم سازی کے علاوہ دیگر کاروبار کا آغاز کر دیا

ہفتہ 11 جنوری 2020 14:10

فلم پروڈیوسرز نے فلم سازی کے علاوہ دیگر کاروبار کا آغاز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2020ء) کراچی میں تیزی سے بننے والی فلموں کے پروڈیوسر نے بھی موجودہ فلمی بحران پر ہار مان لی اور فلم سازی کے علاوہ دیگر کاروبار کا آغاز کر دیا‘ اس سلسلہ میں ’’رانگ نمبر 2‘‘ جیسی معروف فلم بنانے والے اداکار فلمساز یاسر نواز نے کراچی میں ریسٹورنٹ کھولنے کا فیصلہ کرلیا‘ اس سلسلے میں انہوں نے ابتدائی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ میرا یہ ریسٹورنٹ کراچی کے بہترین کھانوں کا مرکز ہو گا۔
وقت اشاعت : 11/01/2020 - 14:10:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :