اداکارہ یشماگل ڈرامہ سیریل پیارکے صدقے میں اہم کردا ادا کریں گی

ہفتہ جنوری 15:07

اداکارہ یشماگل ڈرامہ سیریل پیارکے صدقے میں اہم کردا ادا کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2020ء) اداکارہ یشما گل بلال عباس خان نے کہا ہے کہ وہ اگلے ڈرامہ سیریل’’ پیار کے صدقے‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ڈرامہ سیریل کے ہدایتکار فاروق رند ہیں جبکہ مرکزی کرداروں میں عمرا رانا اور عتیقہ اوڈھو، بلال اور یمنیٰ زیدی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 11/01/2020 - 15:07:06

Your Thoughts and Comments