گیگی اور بیلا حدید ’’وی میگزین‘‘ کے کیلینڈر2020ء کے سرورق کا حصہ

پیر 13 جنوری 2020 15:04

گیگی اور بیلا حدید ’’وی میگزین‘‘ کے کیلینڈر2020ء کے سرورق کا حصہ
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2020ء) امریکی سپر ماڈلز گیگی حدید اور بیلا حدید نے’’وی میگزین‘‘ کے کیلینڈر2020ء کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

گیگی حدید کیلینڈر کے پہلے صحفے جبکہ بیلا دوسرے پر دکھائی دیں گی، ان کے علاوہ ہالے بلڈون، کارلی کلوس ،لیلے الڈریگ اور دیگر صفحات پر دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 13/01/2020 - 15:04:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :