ڈیوین جوہانسن، سِٹ کام’’ ینگ راک‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

پیر 13 جنوری 2020 15:04

ڈیوین جوہانسن، سِٹ کام’’ ینگ راک‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2020ء) امریکی اداکار ڈیوین جوہانسن اپنی ابتدائی زندگی(فارمیٹو ایئرز) پر بننے والے سٹ کام’’ ینگ راک‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی این بی سی نے ڈیوین جوہانسن کی ابتدائی زندگی پر سٹ کام بنانے کا اعلان کیا ہے جو11اقساط پر مشتمل ہو گاجس کی ہر قسط میں ڈیوین بھی دکھائی دیں گے تاہم ابھی تک ان کے کردار بارے تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

وقت اشاعت : 13/01/2020 - 15:04:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :