ٹام ہنکس، ایلوس پرسیلے کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کے منیجر کاکردار ادا کریں گے

منگل جنوری 13:30

ٹام ہنکس، ایلوس پرسیلے کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کے منیجر کاکردار ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) امریکی اداکار ٹام ہنکس امریکی گلوکار ایلوس پرسیلی کی زندگی پر بننے والی فلم میں منفی کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

ٹام ہنکس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ مثبت کردار کیے ہیں اور اب وہ کچھ نیا کرنا چاہتے تھے اس لیے انہوں نے فلم میں منفی کردار کی پیش کش کو قبول کیا ہے۔ فلم میں ٹام ہنکس ایلوس پرسیلے کے منیجر کلونل ٹام پارکر کا کردار نبھائیں گے جو کہ گلوکار کے ساتھ مخلص نہیں تھا ، فلم کے ہدایت کار بُز لہرمن ہیں، فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Tom Hanks

ٹام ہینکس

Tom Hanks

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/01/2020 - 13:30:35

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments