ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط 25 جنوری کو ٹیلی کاسٹ ہوگی، سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی

بدھ 15 جنوری 2020 11:47

ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط 25 جنوری کو ٹیلی کاسٹ ہوگی، سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2020ء) ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط25 جنوری کو ٹیلی کاسٹ کی جائے گی جس کو ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ کراچی، لاہور، اسلام آباد کے منتخب سینما گھروں میں بھی دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط تاخیر کا شکار ہو گئی ہے، نجی ٹی وی نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط25 جنوری کو رات8تا10بجے ٹیلی ویژن کے ساتھ ساتھ سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/01/2020 - 11:47:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :