اداکار وہاج علی پہلی بار یمنیٰ زیدی کے ساتھ کام کریںگے

بدھ 15 جنوری 2020 12:12

اداکار وہاج علی پہلی بار یمنیٰ زیدی کے ساتھ کام کریںگے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2020ء)اداکار وہاج علی کشف فائونڈیشن کے اشتراک سے بننے والے نئے ڈرامہ میں یمنیٰ زیدی کے ساتھ دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ کے اداکار وہاج علی پہلی بار یمنیٰ زیدی کے ساتھ کامکریں گے، آمنہ مفتی کے لکھے گئے ڈرامے کی ہدایت کاری کاشف ناصر دیں گے، جس کی کاسٹ میں نعمان اعجاز، سمیعہ ممتاز،نوید شہزاد ،یمنیٰ زیدی اور وہاج علی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 15/01/2020 - 12:12:49

Rlated Stars :