صباء قمر ہدایت کار ثاقب خان کی نئی فلم کی کاسٹ میں شامل

جمعرات 16 جنوری 2020 12:57

صباء قمر ہدایت کار ثاقب خان کی نئی فلم کی کاسٹ میں شامل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2020ء) اداکارہ صباء قمر ہدایت کار ثاقب خان کی نئی فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

صباء قمر نے سرمد گھوسٹ کی فلم’’کملی‘‘ کے بعد نئی فلم سائن کر لی، فلم کے ہدایت کار ثاقب خان جبکہ پروڈیوسر جمیل بیگ اور حسن ضیاء ہیں ، فلم کی کہانی محسن علی نے لکھی ہے، فلم کے نام اور دیگر کاسٹ بارے تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 16/01/2020 - 12:57:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :