شاہدہ منی گلوکاری کے میدان میں پاکستان آئیکون ایوارڈ کیلئے نامزد

جمعہ 17 جنوری 2020 11:45

شاہدہ منی گلوکاری کے میدان میں پاکستان آئیکون ایوارڈ کیلئے نامزد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی کو مارچ میں منعقد ہونے والے ایوارڈ شو میں بہترین گلوکارہ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔

(جاری ہے)

کراچی میں ہونے والے پاکستان آئیکو ن ایوارڈ کے لئے اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی کی بہترین گلوکار ہ کے طور پر نامزدگی ہوئی ہے اور مارچ میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں انہیں ایوارڈ دیا جائے گا ۔ پاکستان آئیکون ایوارڈ کے لئے دیگر شعبوں میں بھی نامزدگیاں کی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2020 - 11:45:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :