- Home
- شوبز
- غزل ،ٹھمری، دادرا،خیال، دروپد ، سلام ، نوحہ، اور مرثیہ پر مکمل دسترس کی حامل معروف پاکستانی ..
غزل ،ٹھمری، دادرا،خیال، دروپد ، سلام ، نوحہ، اور مرثیہ پر مکمل دسترس کی حامل معروف پاکستانی گلوکارہ مہناز بیگم کی ساتویں برسی ۱ٓج منائی جا ئے گی
ہفتہ 18 جنوری 2020 14:40
(جاری ہے)
آپ برصغیر کی معروف کلوکارہ کجن بیگم کی بیٹی تھیں۔آ پ کے مشہور گانوں میں کیوں نہ ڈوبے، لہروں کی طرح، لطف وہ عشق میں، میں جس دن بھلا دوں، میں کون ہوں، مزے جہاںکے، میرا مزاج لڑکپن سے، میرا پیار مجھ کو، پانی رے پانی، شہید عشق ہوا، سنو بہاروںسنو، تو میراگیت ہے، تجھے دل سے لگا لوں، وہ خواب سے، طاہر کی آنکھ وغیرہ شامل ہیں۔
آپ 19 جنوری 2013 ء کو میڈیکل چیک اپ کیلئے امریکہ جاتے ہوئے راستہ میں بحرین ایئر پورٹ پر انتقال پا گئی تھیں۔مہناز بیگم کی برسی کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامات نشر جبکہ پرنٹ میڈیا خاص مضامین کی اشاعتوں کااہتمام کرے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Clint Eastwood
nausheen shah
khalil ur rehman qamar
Charlie Hunnam
Harshvardhan Rane
Sarwat Gilani
Varun Dhawan
Saleem Sheikh
Keanu Reeves
Raj Babbar
Aidan Turner
Colin Farrell
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی