عائشہ خان اور ہمایوں سعید نے سیٹ پر بہت خیال رکھا، شیز شہزاد گل

ہفتہ 18 جنوری 2020 14:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2020ء) پاکستانی ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں رومی کا کردار ادا کرنے والے چائیلڈ سٹار رومی نے میڈیا سے انٹرویو کے دوران بتایا کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں عائشہ خان اور ہمایوں سعید جو میرے والدین کا کردار ادا کر رہے ہیں نے سیٹ پر میرا بہت خیال رکھا ہے۔

(جاری ہے)

شیز سجاد گل نے کہا ہے میں آج کل اشتہاروں میںبھی کام کر رہا ہوںِِِِِ۔

وقت اشاعت : 18/01/2020 - 14:54:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :