ممتاز گلوکارہ مہناز بیگم کی 7 ویں برسی اتوار کو منائی گئی
اتوار 19 جنوری 2020 13:05
(جاری ہے)
انہیں لکس اسٹائل ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیاگیا۔
مہناز بیگم کو غزل، ٹھمری، دردا، خیال، درود اورسلام، نوحہ اور مرثیہ پڑھنے میں خاص مقام حاصل تھا۔ 19 جنوری 2013ء کو علاج کے لئے کراچی سے میامی فلوریڈا منتقلی کے دوران بحرین کے ہوائی اڈے پر انتقال کر گئی تھیں۔ ان کی برسی کے موقع پر دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں نے ان کی خدمات کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Benedict Cumberbatch
Mohsin Abbas Haider
Bipasha Basu
Cillian Murphy
Richard Gere
Tatiana Maslany
Rani Mukerji
Juhi Chawla
Emma Thompson
MyAnna Buring
Om Puri
Mary Steenburgen
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف